General knowledge questions and answers
Question Number 1Rangeen TV ko market mein kab Launch kya gaya tha ?
Answer
1953 mein
Question Number 2
Duniya ka sab se purana akhbar konsa hai ?
Answer
London gazette
Question Number 3
woh konsa mulk hai jahan ghar mein bulb ke liye bhi License holder electrician hona zaroori hai ?
Answer
Australia
Question Number 4
Makri apne jaal mein kyun nahi phnsti ?
Answer
Makri apne jaal mein is liye nahi phnsti kyun ke is ke paon mein aik khaas qisam ki chiknahat hoti hai
Mandlatay sayaray zameen se taqreeban 35600km ki bulandi par hotay hain
chehray mein 2 haddiyan hoti hain. sab se barri haddi Raan
ki aur haath mein sab se ziyada haddiyan hoti hain .
jis ke bunyadi unit centi meter gram second hain
Saanp ke kaan nahi hotay aur zabaan aik hoti hai lekin
agay se doshakha hoti hai .
duniya ka sab se chhota Parinda bhi hai. is ka jism
qareeb 2 inch lamba aur wazan 3 gram hota hai .
duniya ka sab se ziyada khaya jane wala phal hai
General knowledge questions and answers
1سوال نمبر
رنگین ٹی وی کو مارکیٹ میں کب لانچ کیا گیاتھا؟
جواب
ں1953 میں
2سوال نمبر
دنیا کا سب سے پرانا اخبار کونسا ہے؟
جواب
لندن گزٹ
3سوال نمبر
وہ کونسا ملک ہے جہاں گھر میں بلب کے لیے بھی لائسنس ہولڈرالیکڑیشن ہونا ضروری ہے؟
جواب
آسٹریلیا
4سوال نمبر
مکڑی اپنے جال میں کیوں نہیں پھنستی؟
جواب
مکڑی اپنے جال میں اس لئے نہیں پھنستی کیوں کے اس کے پاؤں میں ایک خاص قسم کی چکناہٹ ہوتی ہے۔
سرمیں 8 ٹانگ میں 30 کہنی سے کلائی تک 2ہاتھ میں 27 چہرے میں 2 ہڈیاں ہوتی ہیں ۔ سب سے بڑی ہڈی ران کی اور ہاتھ میں سب سے زیادہ ہڈیاں ہوتی ہیں۔
سائنس میں ناپ کے یونٹ کو C. G.S کہا جا تا ہے جس کے بنیادی یونٹ سینٹی میٹر گرام سیکنڈ ہیں
سانپ کے کان نہیں ہوتے اور زبان ایک ہوتی ہے لیکن آگے سے دوشاخہ ہوتی ہے۔
ہمنگ برڈ پیچھے کی طرف اڑتا ہے اور چل نہیں سکتا۔ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندا بھی ہے۔ اس کا جسم قر یب 2 انچ لمبا اور وزن 3 گرام ہوتا ہے۔
کیلے کے درخت میں لکڑی نہیں ہوتی اور دنیا کا سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے

0 Comments